اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سردی بڑھتے ہی خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) سردی کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ ہو گیا۔

سردیوں کی لمبی راتیں اور ٹھٹھرتا موسم، ایسے میں خشک میوہ جات کا استعمال موسم کی شدت میں کمی کرتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ڈرائی فروٹ سے سجی دکانیں بھی ہر ایک کو اپنی جانب خوب متوجہ کرتی ہیں مگر بادام ، انجیر، چلغوزے، اخروٹ، کاجو اور پستہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

شہریوں نے جہاں خشک میوہ جات کی افادیت اجاگر کی وہیں قیمتیں پہنچ سے دور ہونے کا شکوہ بھی کیا۔

شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ خشک میوہ جات جہاں غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں وہیں سرد موسم سے بچنے کا ذریعہ بھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے