اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اقبال ٹاؤن میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) اقبال ٹاؤن میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں۔

لفٹ حادثے میں زخمی ہونے والی خواتین کی شناخت یاسمین، صوبیہ، فرح، شمائلہ، نائلہ، سمیرا، سعدیہ، اور گوشی کے نام سے ہوئی ہے، زخمیوں کو فوری طور پر جناح، میو، اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خواتین مریض کی عیادت کیلئے آئی تھیں، لفٹ گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، لفٹ گرنے کا حادثہ قدرتی امر ہے، کسی کی جانب سے قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔

واقعے کے بعد ہسپتال میں حفاظتی انتظامات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، زخمیوں کے اہل خانہ  نے حکام سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے