اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھند اور خراب موسم: متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے لگیں

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر ہو گیا، کراچی اور کوئٹہ سے آنے اور جانیوالی والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئی۔

ریلویز ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ، کراچی سے برآستہ فیصل آباد اور لالہ موسیٰ جانے والی ملت ایکسپریس پانچ گھنٹے 30 منٹ، تیزگام چار گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی۔

اسی طرح اسلام آباد سے کراچی جانیوالی گرین لائن 3 گھنٹے، خیبر میل ایک گھنٹہ 15 منٹ جبکہ سکھر ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، دیگر تمام ریل گاڑیاں اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوئیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے