اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری کالجز سٹاف کیلئے نیا ڈریس کوڈ جاری

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) سرکاری کالجز کے سٹاف کیلئے نیا ڈریس کوڈ جاری کر دیا گیا ہے۔

ڈائریکٹر کالج لاہور  نے درجہ چہارم اور کلریکل سٹاف کے لئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا۔

مراسلے کے مطابق درجہ چہارم کے تمام ملازمین ملائشیا بلیک کلر کی شلوار قمیض اور بیلٹ لازمی پہنیں گے، کلریکل سٹاف کے لئے تنگ جینس، ٹی شرٹ اور آدھے بازوں والی شرٹ پہننے پر پابندی ہو گی۔

مراسلہ میں کہا گیا کھلے جوتے پہننے پر بھی پابندی ہو گی، ڈریس کوڈ کے حوالے سے کالجز میں انسپکشن ہو گی، یکم فروری سے ڈریس کوڈ کو چیک کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے