اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اویس لغاری نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 پر عملدرآمد کیلئے خطوط لکھ دیئے

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر توانائی نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 پر عملدرآمد کے لئے خطوط لکھ دیئے۔

اویس لغاری نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کو خطوط لکھے ہیں، وفاقی وزیر توانائی نے وفاقی وزراء پلاننگ، سائنس و ٹیکنالوجی کو بھی خطوط لکھے ہیں، اویس لغاری نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 پر عملدرآمد کرنے پر زور دیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ عمارات میں انرجی کے غیر فعال استعمال سے بلوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے، بلڈنگز کوڈز پر عملدرآمد کے ذریعے ملکی اور پاور سیکٹر کی دیرپا ترقی کیلئے دو نکات پر مشتمل سٹریٹجی کی تجویز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے