اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا چھاپہ، 5300 لٹر کولڈ ڈرنکس، 2500 لٹر جوس تلف

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بڑا چھاپہ مار کر 5300 لٹر کولڈ ڈرنکس اور 2500 لٹر جوس تلف کر دیا۔

جعلسازی کے حربے ناکام بنانے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی اِن ایکشن ہے، فوڈ سیفٹی ٹیموں  نے شہر میں بڑے چھاپے کے دوران 600 لٹر پیک دودھ اور ایک من سے زائد جعلی اشیاء تلف کر دیں، جعلسازی کا مکروہ دھندہ کرنے پر یونٹ مالک کے خلاف مقدمہ بھی درج کرا دیا گیا۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے کہا یونٹ میں مختلف برانڈز کی جعلی اشیاء تیار کی جا رہی تھیں، یونٹ سے برآمد شدہ تمام زائدالمیعاد خام مال ضبط کر لیا گیا ہے، ویجیلنس ٹیم کی ریکی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔

انہوں نے کہا خوراک کا کاروبار بغیر فوڈ اتھارٹی لائسنس چھپ کر کیا جا رہا تھا، جعلی کولڈ ڈرنکس اور جوسز کا استعمال گردے اور جگر کو متاثر کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے