اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سال 2025 میں لاہور کی پہلی ٹرام چلانے کا پلان

02 Jan 2025
02 Jan 2025

(لاہور نیوز) سال 2025 میں لاہور کی پہلی ٹرام چلانے کا پلان بن گیا، منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی۔

"شاپ اینڈ رائیڈ ٹرام" کے نام سے سال 2025 میں لاہور کو پہلی ٹرام کا تحفہ ملے گا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے گلبرگ کے علاقوں میں ٹرام چلانے کے منصوبے کی منظوری دی، ایل ڈی اے اور نیسپاک نے ٹرام کا ابتدائی ڈیزائن اور تخمینہ تیار کر لیا۔

ٹرام چلانے کیلئے ابتدائی طور پر 18 سے 25 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، گلبرگ مین بلیوارڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹرام چلائی جائے گی، پائلٹ پراجیکٹ کی کامیابی کے بعد اس کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے گا۔

گلبرگ میں چلنے والی ٹرام 12 فٹ تک چوڑی تجویز کی گئی ہے، ابتدائی طور پر الیکٹرک، ہائبرڈ اور بیٹری پر چلنے والی ٹرام کو تجویز کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے