اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں 11 سیزن کے آغاز پر معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔

دربار راجشاہی کے کپتان انعام الحق بجوئے نے انکشاف کیا ہے کہ پلیئرز نے ابھی تک رواں ایڈیشن کا ابتدائی معاوضہ حاصل نہیں کیا۔ایونٹ قواعد و ضوابط کے تحت فرنچائزز کو ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل ہی پلیئرز کو 50 فیصد معاوضہ ادا کرنا ہوتا ہے، ایونٹ کے درمیان میں 25 فیصد اور باقی 25 فیصد ٹورنامنٹ کے اختتام پر ادا کیا جانا ہوتا ہے۔

بی پی ایل میں معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ شروع سے رہا ہے، گزشتہ ایڈیشن کے 2 فرنچائزز کے بقایاجات بنگلا دیش بورڈ نے خود سے ادا کیے تھے۔بریشال سے پہلے میچ میں شکست کے بعد راجشاہی کے کپتان انعم الحق نے کہا کہ ہمیں ابھی تک کوئی معاوضہ نہیں ملا مگر چونکہ ایونٹ ابھی شروع ہوا ہے اس لیے ہم سوال اٹھا کر پیچیدگی پیدا نہیں کرنا چاہتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے