اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز نے 6 ماہ میں کتنے ارب کمائے؟ رپورٹ جاری

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہورنیوز) پاکستان ریلویز کو 6 ماہ کے دوران کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی، حکام نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔

سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق پاکستان ریلویز نے 6 ماہ کے دوران 46 ارب روپے کما لیے، یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے 5 ارب روپے زیادہ ہے۔مجموعی آمدن میں شامل 24 ارب روپے پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں سے کمائے جبکہ مال گاڑیوں سے 16 ارب روپے کی آمدن ہوئی۔ اسی طرح لینڈ، کوچنگ و دیگر ذرائع سے 6 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے۔

سی ای او ریلوے کے مطابق ریکارڈ آمدن ریلوے کی درست سمت کو ظاہر کر رہی ہے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ 2025 ریلوے کے لیے تبدیلی کا سال ثابت ہو گا، انہوں نے اعلان کیا کہ مارچ تک کراچی کے لیے نئی ٹرین چلانے کا وعدہ پورا کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے