اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی سکواش پلیئر محمد ہرماس راجہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہورنیوز) پاکستانی بچے کا سکواش میں کارنامہ یو ایس جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستانی پلیئر محمد ہرماس راجہ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ہرماس راجہ کا اسلام آباد ایئر پورٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔محمد ہرماس راجہ نے یوایس اوپن انڈر11 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا تھا، فائنل میں ہرماس راجہ نے امریکہ کے آرچی بلڈ کو 0-3 گیم سے ہرایا۔ہرماس راجہ یوایس اوپن سکواش انڈر۔11 کیٹیگری کا ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے