اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاسنگ مارکس میں اضافے کا اطلاق 2026 سے ہو گا

01 Jan 2025
01 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاس ہونے کے کم سے کم نمبروں میں اضافے کا اطلاق 2026 سے ہو گا۔

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت جاری کر دی گئیں، پاسنگ مارکس کو 33 سے بڑھا کر 40 کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، آئی بی سی سی کے فیصلے کی حتمی منظوری پنجاب کابینہ سے لی جائے گی، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سمری تیار کر لی۔

نمبروں میں اضافے کے ساتھ ساتھ گریڈنگ فارمولا بھی امتحانات کے لئے نافذ کیا جائے گا، امتحانی نظام میں اہم تبدیلیوں کی منظوری لینے کے لئے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے