اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ

31 Dec 2024
31 Dec 2024

(ویب ڈیسک) کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم اور پنجاب کے تمام صوبائی کوچز اور افسران نے شرکت کی، ڈی جی سپورٹس پنجاب نے کھیلتا پنجاب گیمز کے صوبائی مرحلہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

کھلاڑیوں کی رہائش، گیمز کے انعقاد اور وینیوز کیلئے ڈی جی سپورٹس پنجاب نے افسران کو ذمہ داریاں سونپ دیں، کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑی رجسٹرڈ ہوئے، یہ پنجاب کی تاریخ کے بڑے گیمز ہیں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی سپورٹس نے کہا ہے کہ کھیلتا پنجاب گیمز کے صوبائی مرحلہ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، گیمز کے بہترین انعقاد کیئے انتظامی کمیٹیاں بنائی جائیں، کھیلتا پنجاب گیمز وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کروائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے