اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا آپریشن، مضر صحت سنیکس تیار کرنے پر یونٹ بند

31 Dec 2024
31 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے مضر صحت سنیکس تیار کرنے پر یونٹ بند کر دیا۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 7 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی، ناقص انتظامات پر جوس فیکٹری پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا، 500 کلو فنگس زدہ مالٹے اور 400 کلو گندے انڈے تلف کر دیئے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کیڑے لگے انڈوں سے سنیکس تیار کرنے پر یونٹ کو بند کیا گیا، فنگس زدہ مالٹوں سے جوس پلپ تیار کرنے پر فیکٹری کو جرمانہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کے خلاف خوراک کے کاروبار کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے