اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور بھر میں آتش بازی پر پابندی عائد

31 Dec 2024
31 Dec 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی۔

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق فضا میں آلودگی کے پیش نظر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، خلاف ورزی پر بلاامتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی، ضلعی انتظامیہ سموگ کے تدارک کیلئے کوشاں ہے، شہری بھی تعاون کریں۔

ڈی سی لاہور  نے کہا بچوں، بزرگوں اور بیمار افراد کو خاص طور پر سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھیں، صحت کا خیال رکھنا اولین ترجیح ہے، فضائی آلودگی شہریوں میں صحت مسائل کا باعث بن سکتی ہے، صاف اور صحت مند ماحول کے لئے سخت اقدامات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے