اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دے دیا

31 Dec 2024
31 Dec 2024

(لاہور نیوز) یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دے دیا۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بچوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 47 کروڑ 30 لاکھ بچے جنگی ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں، دنیا بھر میں ہر چھٹا بچہ بندوق کی گولی کے سائے تلے رہنے پر مجبور ہے، 1990 کے بعد دنیا بھر میں تنازعات کے باعث متاثرہ بچوں کی تعداد دوگنی ہو گئی۔

یونیسیف نے رپورٹ میں کہا ہے کہ 1990 کی دہائی میں تقریباً 10 فیصد کے مقابلے میں آج تقریبا 19 فیصد بچے تنازعات سے متاثر ہیں، ان علاقوں میں بچے مارے جا رہے، زخمی ہو رہے، سکول چھوڑنے پر مجبور ہو رہے، حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہو رہے اور شدید غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے