اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

14 سرکاری ادارے نادہندہ، ٹی سی پی شدید مالی مشکلات کا شکار

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(لاہورنیوز) 14 سرکاری ادارے نادہندہ ہونے کے باعث ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان شدید مالی مشکلات کا شکار ہو گئی۔

مختلف سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے 302 ارب کے نادہندہ ہیں۔پاسکو، سندھ، پنجاب اور کے پی فوڈ ڈیپارٹمنٹ سمیت 14 ادارے ٹی سی پی کے نادہندہ ہیں، واجب الادا رقم میں 93 ارب روپے پرنسپل اماؤنٹ ہے۔

دستاویز کے مطابق 302 ارب روپے میں سے 208 ارب مارک اپ اماؤنٹ ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ٹی سی  پی کا 100 ارب روپے کا نادہندہ ہے، نیشل فرٹیلائزرز مارکیٹنگ لمیٹڈ 120 ارب روپے کی نادہندہ ہے۔محکمہ خوراک پنجاب 16 ارب اور پختونخوا نے 12 ارب روپے ادا کرنے ہیں، محکمہ خوراک سندھ اور بلوچستان 8، 8 ارب کے نادہندہ ہیں۔دستاویز کے مطابق پاسکو 5 ارب اور وزارت خوراک کاٹن سبسڈی کی مد میں 2 ارب کی نادہندہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے