اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زارا نور کابھائی کی شادی میں پہنا ہوا لباس تنقید کی زد میں آگیا

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ زارا نور کا بھائی کی شادی کی تقریب میں زیب تن لباس سوشل میڈیا صارفین کے تنقید کے تیروں کی زد میں آگیا۔

تفصیلات کےمطابق حال ہی میں پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ اسما عباس کے بیٹے احمد کی شادی لاہور میں ہوئی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔شادی کی مختلف تقریبات پر زارا اور اسما عباس کے رقص کی بھی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں جنہوں نے صارفین کی توجہ خوب اپنی جانب مرکوز کروائی۔

تاہم زارا نور عباس کا نکاح کی تقریب پر پہنا گیا جوڑا صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔زارا نور عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصاویر میں انہوں نے بتایا کہ یہ جوڑا حسین رہر کا ہے۔اس برانڈ کی ویب سائٹ کے مطابق آف وائٹ، گولڈن اور سرخ رنگ کے اس لباس کی قیمت 3 لاکھ 95 ہزار روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے