اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی جی ریلوے پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی قومی باکسنگ چیمپئن کیلیے خصوصی انعام

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(ویب ڈیسک)آئی جی ریلویز پولیس نے کوئٹہ کے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹی اور قومی باکسنگ چیمپئن ملائکہ زاہد کو خصوصی انعام سے نوازا۔

 

لاہور میں سینٹرل پولیس آفس ریلویز میں آئی جی ریلویز پولیس نے کوئٹہ کے ہیڈ کانسٹیبل زاہد قیوم کی بیٹی کی صلاحیت اور کارناموں کو سراہتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کا خصوصی انعام دیا۔ملائکہ زاہد اب تک قومی ویمن باکسنگ میں 5 اور دیگر ٹورنامنٹس میں 19 گولڈ میڈلز حاصل کرچکی ہیں۔ملائکہ نے 6 پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں بھی برتری حاصل کی۔

آئی جی ریلویز پولیس نے ملائکہ کی حوصلہ افزائی کیلئے سینٹرل پولیس آفس ریلویز مدعو کیا اور باکسنگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاباش دی۔ آئی جی نے ملائکہ زاہد کو اپنی پڑھائی جاری رکھنے اور مزید محنت کرنے کا مشورہ دیا۔ کوئٹہ ڈویژن کے ہیڈ کانسٹیبل زاہد قیوم اور ملائکہ نے آئی جی کی خصوصی توجہ اور انعام سے نوازنے پر شکریہ ادا کیا۔باکسنگ چیمپئن ملائکہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے اس جذبے کو قائم رکھتے ہوئے پاکستان کا عالمی سطح پر نام روشن کریں گی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے