اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کا بھتیجے کی شادی پر لباس توجہ کا مرکز بنا رہا

30 Dec 2024
30 Dec 2024

(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی بارات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لباس توجہ کا مرکز بنا رہا۔

سوشل میڈیا پر جہاں زید حسین کی بارات کی تصاویر گردش کرتی رہیں وہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لباس کے چرچے بھی زبان زد عام رہے۔

زید حسین کی بارات پر لی گئی تصاویر میں مریم نواز جامنی رنگ کے خوبصورت ٹراؤزر سوٹ میں ملبوس دکھائی دیں، اس موقع پر انہوں نے سبز رنگ کا کلچ بھی تھام رکھا تھا۔

مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مریم نواز کے اس جوڑے کی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار روپے ہے۔

اس سے قبل وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے اپنے بھتیجے زید حسین کے نکاح پر معروف بھارتی فیشن ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کے جوڑے کا انتخاب کیا تھا جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا کہ جوڑے کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار بھارتی روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے