اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب کے دوران دھما کا

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(ویب ڈیسک)معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو اپنی سالگرہ کی تقریب میں ایک ناخوشگوار واقعے کا سامنا کرنا پڑا۔ سالگرہ کی تقریب میں عین کیک کاٹتے ہوئے دھماکا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق رجب کی سالگرہ کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ اس وقت پیش آیا جب کیک کاٹتے ہوئے اچانک دھماکا ہوگیا۔جس میں رجب بٹ کے کچھ دوستوں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں۔رجب بٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوٹیوبر اپنی نئی نویلی دلہن،اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ اچانک کیک کاٹتے ہوئے دھماکا ہوگیا۔

اس ناخوشگوار واقعے کے وقت رجب بٹ ٹک ٹاک پر لائیو تھے اس لیے ان کے تمام مداحوں نے بھی یہ واقعہ لائیو دیکھا۔ دھماکا گیس کے غباروں کے باعث پیش آیا جب رجب کے ایک دوست نے آگ کا لائٹر جلایا تو غبارے میں آگ لگ گئی جس سے زوردار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے