اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سیاسی معاملات ہمیشہ بات چیت سے حل ہوتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان نے کہا کہ سیاسی معاملات ہمیشہ بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان  نے بورے والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں حادثہ یہ ہے کہ جرم کرنے کو سیاسی حق سمجھا جا رہا ہے، کسی کا گھر جلانا توڑ پھوڑ کرنا کسی کا سیاسی حق نہیں ہو سکتا ہے۔

ملک محمد احمد نے کہا کہ 9 مئی جیسے واقعات پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہیں، 9 مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے تاکہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے