اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت کی حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعا کی

29 Dec 2024
29 Dec 2024

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیہون آمد، عظیم بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی کی۔

صدر پاکستان نے مزار لعل شہباز قلندرؒ پر ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں، صدر مملکت نے مزار پر قرآن پاک کی تلاوت بھی کی، وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاھ، صوبائی وزراء علی حسن زرداری، ریاض حسین شاہ شیرازی، ملک اسد سکندر بھی ساتھ موجود تھے۔

وزیر اوقاف سندھ ریاض شاہ شیرازی نے مزار لعل شہباز قلندرؒ آمد پر صدر مملکت کو سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا، صدر مملکت کو لعل شہباز قلندرؒ کے مزار پر جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔

صدر مملکت نے کہا کہ لعل شہباز قلندرؒ کا مزار پیار، محبت اور امن کا درس دیتا ہے، مزار لعل شہباز قلندرؒ پر حاضری دیکر دلی سکون ملتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے