اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے: شبلی فراز

28 Dec 2024
28 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے، وہ اصولی موقف اور عوام کیلئے جیل میں ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا کہ ہم کسی بھی پُرتشدد کارروائیوں کے حامی نہیں لیکن ہم فاشزم کے بھی مخالف ہیں، یہ ملک آئین کی بنیاد پر چلنا چاہءئے لیکن یہاں پک اینڈ چُوز ہوتا ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ مذاکرات میں ایسا تاثر رَد کرتے ہیں کہ بانی چیئرمین اپنے لئے گنجائش ڈھونڈ رہے ہیں، جو بھی مذاکرات ہوں گے وہ بانی چیئرمین کے اصولی موقف کے دائرہ کار میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کہتی رہے گی کہ ہماری سیاست کا مرکز قانون کی حکمرانی ہے، ہماری جدوجہد اسی دائرہ میں رہتے ہوئے ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے