اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کےمختلف شہروں میں ڈی ای او اورڈی ڈی ای او کے انٹرویوز

28 Dec 2024
28 Dec 2024

(لاہور نیوز)اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سےلاہور سمیت مختلف شہروں میں ڈی ای او اورڈی ڈی ای او کے انٹرویوز کئے گئے۔

رپورٹ کےمطابق ڈی ای او اورڈی ڈی ای اوکی سیٹ کیلئے  پنجاب کی 9ڈویژنز میں تحریر ی امتحان پاس کرنے والے 409امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے ۔ موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ سمیت مزمل محمودمبرچیف منسٹرایڈوائزری کمیٹی اورشاہدمحبوب ایڈیشنل سیکرٹری اسکولز  بھی انٹرویو پینل میں شامل تھے۔

دوران انٹرویو امیدواروں کی کارکردگی،ابلاغی صلاحیت،قائدانہ اہلیت اوراستعدادکارکوجانچاگیا۔واضح رہے کہ پنجاب میں 390 سیٹیں موجود ہیں جن کے لئے انٹرویوزکئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے