اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی ونٹر لُکس میں دلفریب اداؤں کے مداح گرویدہ

28 Dec 2024
28 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے ونٹر لُکس میں دلفریب اداؤں سے مداحوں کو دیوانہ بنا لیا۔

ہانیہ عامر کا شمار پاکستانی کی ٹاپ اداکاراؤں میں ہوتا ہے، ہانیہ نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا لیکن فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت جلد میں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے لگیں۔

ان دنوں اداکارہ ہانیہ عامر بیرون ملک مقیم ہیں جہاں سےا نہوں نے ونٹر لک میں کچھ تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں ہانیہ سبز، گلابی، آسمانی اور سفید لائنز والا جاذبِ نظر سوئیٹر پہنی نظر آرہی جس کے نیچے انہوں نے سبز باڈی کون ڈریس پہن رکھا ہے، ہانیہ عامر کے کیوٹ ونٹر ڈریس کو خاص پسند کیا جارہا ہے۔

سوئیٹر پر آسمانی پھول بھی بنے ہوئے ہیں جو اس کو مزید دلکش بنا رہے ہیں جبکہ باڈی کون بغیر پرنٹ شدہ صرف سبز رنگ کی ہے، ہانیہ عامر نے لک کو مکمل کرنے کیلئے کانوں میں اسٹڈ پہنے اور شوز کے بجائے ہائی ہیلز کا انتخاب کیا۔

ہانیہ عامر کا یہ لک مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے