اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

28 Dec 2024
28 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں گزشتہ رات ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن 88 سے زائد مقدمات میں ملوث خطرناک شوٹر رفیق کو برآمدگی کیلئے تھانہ کاہنہ کے علاقے میں لے کر جا رہی تھی کہ راستے میں اشتہاری رفیق کو چھڑانے کیلئے اسکے ساتھیوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، فائرنگ سے ملزم رفیق شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

ڈی ایس پی چودھری فیصل شریف کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار معجزانہ طور پر محفوظ رہے جبکہ سرکاری گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے