اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چیف سیکرٹری پنجاب کی اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن جلد مکمل کرنے کی ہدایت

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت کر دی۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت کمشنر لاہور ڈویژن آفس میں اجلاس اہم اجلاس منعقد ہوا، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا کہنا تھا کہ عوام کے ریونیو سے متعلق مسائل کے حل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے۔

چیف سیکرٹری نے مزید کہا کہ دیہی و شہری اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل ہونے سے لینڈ ایڈمنسٹریشن کا جدید نظام وضع ہو گا، انہوں نے ریونیو کیسز کو جلد از جلد نمٹانے سے متعلق بھی ہدایات جاری کیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے