اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فنڈزکی کمی، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(ویب ڈیسک) فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔

اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفکیشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے۔ گروپ بی میں شامل پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونا تھے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔

پی ایف ایف نے ایونٹ میں شرکت کے لیے فیفا سے فنڈنگ کا تقاضا کیا تھا جس پر جواب نہیں ملا۔ فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مینز ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈز میں شرکت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

ذرائع کے مطابق  اگر 20 جنوری تک فنڈز پر جواب نہ ملا تو مارچ سے ہونے والے مینز ایشین کپ کوالیفائر کے میچز میں شرکت مشکل ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے