اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کمی ہوئی جس کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر 12.08 ارب ڈالر سے کم ہوکر 11.85 ارب ڈالر پر آگئے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.30 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.51 ارب ڈالر پر آگئے ہیں، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں مجموعی طور پر 26.10 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ہے۔مرکزی بینک نے مزید بتایا کہ ملکی مجموعی ذخائر 16.63 ارب ڈالر سے کم ہوکر 16.37 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے