اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فرنچائز کرکٹ سے بورڈ کو سپورٹ ملتی ہے: یونس خان

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہورنیوز) سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ فرنچائز کرکٹ سے بورڈ کو سپورٹ ملتی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں لوکل ٹورنامنٹ کرانا آسان نہیں ، 9 سال ہم نے پاکستان سے باہر کرکٹ کھیلی، اسد شفیق اور اظہر علی زیادہ تر کرکٹ باہر کھیلے۔یونس خان نے کہا کہ میری خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ ریگولر ہو، میں ہمیشہ پاک بھارت کرکٹ کی بات کرتا ہوں، بھارت کے خلاف کھیل کر آپ بڑے پلیئر بنتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فخر زمان کو ٹیم میں ضرور ہونا چاہیے، فخر اور صائم اگر ساتھ کھیلیں گے تو ون ڈے میں ہم 400 کرسکتے ہیں۔یونس خان نے مزید کہا کہ ایسے پلیئرز جو ٹیم کے لیے کھیلتے ہوں ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، پی سی بی نے اس معاملے میں سمارٹ طریقے سے کھیلا ہے، جب آپ بڑی ٹیموں سے کھیلتے ہیں تو فائدہ ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے