اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تاریخی بلندیوں کے بعد سٹاک ایکسچینج پر مندی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس مزید 1991 پوائنٹس گرگیا

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلندیوں کو چھونے کے بعد اچانک سے منفی زون میں جانے لگی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1991 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام منفی زون میں ہوا، ہنڈرڈ انڈیکس 1509 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 25 ارب 19 کروڑ 75 لاکھ 66 ہزار 22 روپے مالیت کے 27 کروڑ 48 لاکھ 20 ہزار 575 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے