اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک کا نیا لک دیکھ کر مداح حیران

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(ویب ڈیسک) فلم و ٹی وی اداکارہ حمائمہ ملک کا نیا روپ سامنے آنے پر مداح حیران رہ گئے۔

اداکارہ حمائمہ ملک اب اداکاری کے میدان میں تو اتنی متحرک نہیں لیکن فیشن میں وہ خوب چرچوں میں رہتی ہیں۔

اداکارہ کے بولڈ لباس سے متعلق اکثر تبصرے ہوتے رہتے ہیں، وہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراکثراپنے فیشن کی رونمائی کرتی رہتی ہیں جس پر کبھی ان کی تعریف تو کبھی شدید تنقید ہوتی ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنا نیا لک شیئر کیا ہے، جس میں وہ بہت ہی الگ نظر آرہی ہیں، انہوں نے اپنے بالوں کو سنہرا رنگ کروایا ہوا ہے، پوسٹ کے کیپشن میں بھی انہوں نے لکھا کہ حمائمہ یا جمائکا، مداحوں نے اس تصویر پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے