اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ کو شاباش

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم قائداعظم اور کرسمس پر بہترین سکیورٹی انتظامات کرنے پر انتظامیہ اور پولیس کو شاباش دی۔

اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کرسمس پر گرجا گھروں اور دعائیہ تقریبات کا پر امن انعقاد خوش آئند ہے، کرسمس پر سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب پولیس نے فرائض منصبی عمدہ طریقے سے انجام دئیے۔

 وزیراعلیٰ کا کہنا تھا پنجاب میں سب اپنی مذہبی رسومات منانے کے لئے آزاد ہیں، اقلیتی برادری کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، انتظامیہ اور پولیس جوش و جذبے سے عوامی خدمت جاری رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے