اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر بھارتی فلم میں چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان و بھارت میں یکساں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ کنگ خان کی بھول بھلیاں سے متاثر ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ فلم کے چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

حال ہی میں ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کئی اہم موضوعات پر تفصیلی گفتگو کرنے کے ساتھ بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی فلم سے متاثر ہونے کا انکشاف کیا۔

اداکارہ نے کنگ خان کی فلم دل سے پر بات کرتے کہا ہے کہ اگرچہ وہ اس وقت اس بات کو پوری طرح نہیں سمجھ پاتی تھیں کہ فلم کا اداکار کون ہے، فلم کا کیا موضوع تھا یا بالی ووڈ کیا ہوتا ہے لیکن اس فلم نے ان پر گہرا اثر ڈالا۔

اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا بالی ووڈ کردار ادا کرنا چاہیں گی تو انہوں نے فوراً بھول بھلیاں کا نام لیا اور کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ اس فلم کے چھوٹے پنڈت کا کردار ادا کرنا چاہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے