اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروزوالا: تیز رفتار کار نے 6 افراد کو کچل ڈالا، 2 جاں بحق

26 Dec 2024
26 Dec 2024

(لاہور نیوز) تیز رفتار کار نے 6 افراد کو کچل ڈالا، 2 جاں بحق 4 شدید زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ فیروزوالا میں دوساکو چوک کے قریب پیش آیا جہاں نجی فیکٹری کے مزدور کھانا کھانے کیلئے ہوٹل جارہے تھے کہ تیز رفتار کار نے انہیں بری طرح کچل ڈالا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 4 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے