اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے اچھرہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق محمد علی روڈ کے رہائشی 40 سالہ عدنان  نے فائرنگ کی، فائرنگ سے عدنان کی بیوی کنول، فضہ اور برادر نسبتی شہزاد زخمی ہوئے، واقعہ کے بعد ملزم عدنان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم عدنان کے اپنی سالی فضہ سے ناجائز تعلقات تھے، تعلقات کا علم ہونے پر عدنان کی بیوی اپنے میکے آگئی تھی، ملزم اپنی بیوی اور سالی کو ساتھ لے جانے پر بضد تھا، سسرالیوں کی جانب سے مزاحمت پر عدنان نے فائرنگ کی۔

پولیس ذرائع کے مطابق تینوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے