اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ کے بغیر سیاست کا کوئی وجود نہیں۔

اپنے بیان میں ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے سرحدی علاقوں میں لوگوں کو زمین کے بنیادی حقوق بھی میسر نہیں، مسائل حل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ جرائم اور کرپشن کسی کا سیاسی حق نہیں ہو سکتے، احتجاج کو تشدد میں تبدیل نہ کریں، پُرامن طریقے سے مسائل حل کریں۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ ہماری سیاست الفاظ اور بات چیت کی اہمیت پر مبنی ہے، بات چیت ضروری ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے