اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن کا کرسمس کے موقع پر گیس کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ

25 Dec 2024
25 Dec 2024

(لاہور نیوز) سوئی ناردرن نے کرسمس کے موقع پر گیس کی بلاتعطل فراہمی کا فیصلہ کر لیا۔

سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کرسمس کے موقع پر گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، صبح 6 سے رات 10 بجے تک گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

حکام کے مطابق صارفین کی شکایات کے بروقت ازالہ کے لئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں ہیں، چھٹی کے روز بھی ایمرجنسی ٹیمیں فیلڈ میں موجود رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے