اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

رجسٹرار آفس نے درخواست پر پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا، عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ درخواست گزار پہلے متعلقہ فورم پر رجوع کرے اگر شنوائی نہیں ہوتی تو عدالت آسکتے ہیں۔

بعدازاں لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے