اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں سے رقم ہتھیانے والے 4 ملزمان گرفتار

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے صوبائی دارالحکومت لاہور سے شہریوں سے رقم ہتھیانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے رابطہ آفس لاہور کے گارڈ اور سو یپر سمیت 4 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ وزارت خارجہ کے رابطہ آفس سے کرامت، عباس،ظفر ، عدنان کو گرفتار کیا گیا، تین ملزمان عبدالرحمٰن ، طیب اور رستم موقع سے فرار ہو گئے، ملزمان دستاویزات کی تصدیق کیلئے شہریوں سے رقوم بٹورتے تھے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان سے مختلف دستاویزات، پاسپورٹس اور موبائل فون قبضے میں لے لیے گئے، ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز خان ورک کا کہنا ہے کہ ایجنٹ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں، سادہ لوح شہریوں سے رقوم بٹور نے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے