اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ عبدالمالک انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 5 کلو آئس برآمد ،ملزم گرفتار

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) انسداد اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران 4 مختلف آپریشنز میں ملزمان  کو گرفتار کرکے 68 لاکھ سے زائد مالیت کی 26.2 کلو گرام منشیات   برآمد کرلی گئی۔

لاہور میں کوٹ عبدالمالک انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 5 کلو آئس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مندرہ ٹول پلازہ راولپنڈی  کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 18 کلو چرس برآمد کرکے خاتون اور ایک ملزم گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا۔

اسی طرح سری نگر ہائی وے اسلام آباد کے قریب ملزم سے 1.2 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ علاوہ ازیں جامشورو حیدرآباد میں خاتون سے 2 کلو ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے