اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، فی کلو 482 روپے مقرر

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے اضافہ ہو گیا۔

 برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی کم ہونے سے مرغی مزید مہنگی ہو گئی، فی کلو قیمت 482 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 5 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

ادھر فی درجن انڈوں کی قیمت بھی بڑھ گئی، ایک روپے اضافے سے فی درجن انڈوں کی قیمت 327 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے