اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر پولیس کی کارروائی، شراب فروش بھاری کھیپ سمیت گرفتار

24 Dec 2024
24 Dec 2024

(لاہور نیوز) ہیئر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش بھاری کھیپ سمیت گرفتار کر لیا۔

ہیئر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان کے مطابق ہیئر پولیس نے تازہ کارروائی میں ملزم عرفان سے تیار شدہ 111 شراب کی بوتلیں اور 570 لٹر زہریلی کَچی شراب برآمد کر لی۔

ملزم  نے کرسمس نائٹ اور نیوایئر نائٹ پر شراب سپلائی کرنا تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے