اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرامانی کو شادی تقریب کے دوران بولڈ لباس میں رقص مہنگا پڑ گیا

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو شادی کی تقریب کے دوران بولڈ لباس میں رقص مہنگا پڑ گیا۔

اداکارہ حرا مانی ان دنوں بھائی کی شادی کی تقریبات پر مختلف بھارتی گانوں پر ڈانس کی ویڈیوز وائرل ہونے پر تنقید کی زد میں ہیں،متعدد شوبز سوشل میڈیا پیجز سے حرا مانی کے بولڈ ڈانس کی ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں۔مذکورہ ویڈیوز میں حرا مانی شوہر مانی سمیت دیگر مرد حضرات اور خواتین کے ساتھ مختلف بھارتی گانوں پر ڈانس پرفارمنس کرتے دیکھا ئی دیں جو مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائیں۔

حرا مانی کی ڈانس ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کے لباس اور ڈانس پرفارمنس کو نامناسب قرار دیا جبکہ کچھ مداحوں نے ان کے لیے سخت الفاظ بھی استعمال کیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے