اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

درفشاں کی کھلی زلفوں میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور ہردلعزیز اداکارہ درفشاں سلیم کی کھلی زلفوں میں دلکش ادائیں مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

درِ فشاں سلیم کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انہوں نے یہ مقام بہت ہی کم عرصے میں حاصل کیا ہے۔حال ہی میں درِفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام پر ایک ریل شیئر کی جس میں وہ مشرقی لباس میں ملبوس دکھائی دیں، اداکارہ کے لباس پر ستاروں کا کام ہوا ہے جبکہ میچنگ دوپٹہ بھی جھلملا رہا ہے۔

اس موقع پر اداکارہ نے ہلکا میک اپ کیا ہوا ہے جبکہ کھلی زلفوں کے ساتھ وہ مختلف پوز دیتے دکھائی دے رہی ہیں، کھلی زلفوں میں دلکش مسکراہٹ مداحوں کے دلوں کو گھائل کررہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے