اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گنگا رام ہسپتال میں ادویات کی چوری کی واردات ناکام، مقدمہ درج

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) سول لائنز کے علاقہ میں واقع گنگارام ہسپتال میں ادویات کی چوری کی واردات کو ناکام بنا دیا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ  نے ملزمان کیخلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرا دیا، گنگارام ہسپتال میں ملزمان ادویات کی چوری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

علاوہ ازیں وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت گنگارام ہسپتال میں اجلاس ہوا جس میں  وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل، پرنسپل پروفیسر عبدالحمید اور ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹر عارف افتخار شریک ہوئے۔

اجلاس میں ایس پی سول لائنز ڈویژن بابر، پروفیسر نوید و دیگر فیکلٹی ممبران سمیت تفتیشی افسران شریک ہوئے، ایم ایس گنگارام ہسپتال نے خواجہ سلمان رفیق کو چوری کی واردات سے متعلق بھی آگاہ کی۔

خواجہ سلمان رفیق  نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی چوری ایک سنگین اور ناقابل معافی جرم ہے، چوری میں ملوث تمام افراد کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے