اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں کرسمس تقریب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیک کاٹا

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) کرسمس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ بلڈنگ میں منعقدہ تقریب میں کیک کاٹا۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔

کرسمس تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس  نے اتحاد اور تمام مذاہب کے احترام پر زور دیا، چیف جسٹس نے مسیحی برداری سے تعلق رکھنے والے سٹاف کو مبارکباد دی۔

چیف جسٹس  نے نظام انصاف میں مسیحی سٹاف ممبران کی خدمات کا اعتراف بھی کیا۔

تقریب میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی شرکت کی، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیدار بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے