اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کم عمر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے مجرم کو دو بار عمر قید کی سزا

23 Dec 2024
23 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور کی سیشن کورٹ نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالے مجرم کو سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر  نے فیصلہ سنا دیا، جرم ثابت ہونے پر مجرم کو دو بار عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، عدالت میں 12 گواہوں کو پیش کیا گیا جنہوں نے ملزم کے خلاف گواہی دی۔

ملزم اپنی صفائی میں بے گناہ ثابت نہ ہو سکا جس پر عدالت نے سزا سنائی۔

واضح رہے کہ مجرم کے خلاف لاہور کے تھانہ ہنجروال میں 2013 میں مقدمہ درج ہوا تھا، مجرم  نے 12 سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے