اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں شیر ہلاک کرنے والے گارڈ کے خلاف مقدمہ درج

22 Dec 2024
22 Dec 2024

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے علاقے میں گارڈ کی فائرنگ سے شیر کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ تھانہ ہربنس پورہ میں محکمہ وائلڈ لائف کی مدعیت میں گارڈ محمد شہباز کے خلاف درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن میں درج کیا گیا کہ شیر فارم سے فرار ہو کر آبادی میں چلا گیا تھا، گارڈ نے فائرنگ کر کے شیر کو ہلاک کر دیا۔ 

قبل ازیں شیر ڈیرے سے باہر نکلا اور دھاڑیں مارتا ہوا بھاگتا رہا جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ، شہریوں نے ون فائیو پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی لیکن اس سے قبل ہی گارڈ نے گولیاں مار کر شیر کو ہلاک کر دیا ۔

خیال رہے اطلاع ملنے پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ، شیرہربنس پورہ کے رہائشی علی عدنان نامی شہری نے اپنے ڈیرے پر رکھا ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے