اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یشمیرا جان نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان اور اداکارہ فریدہ شبیر کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا جان نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

یشمیرا جان آج کل ڈرامہ سیریل ’غیر‘ میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آ رہی ہیں، حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر یشمیرا جان کی ہدایت کار و اداکار یاسر نواز کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔یاسر نواز اس وائرل ویڈیو میں یشمیرا جان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ بتاتے نظر آ رہے ہیں کہ ڈرامہ سیریل ’غیر‘ اداکارہ کا آخری ڈرامہ ہے کیونکہ ان کا نکاح ہو چُکا ہے۔

جس کے بعد یشمیرا جان ویڈیو میں یاسر نواز کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ کہتی ہیں کہ میں اداکاری اس لیے چھوڑ رہی ہوں کیونکہ شادی کے بعد میں بس اپنی اعلیٰ تعلیم اور گھر کی ذمے داریوں پر توجہ مرکوز رکھنا چاہتی ہوں۔اُنہوں نے ہنستے ہوئے یہ بھی کہا کہ میری جس خاندان میں شادی ہوئی ہے ان کی معاشی صورتِ حال بہت اچھی ہے تو مجھے کام کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے